تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 6
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا﴿6﴾
- عَيْنًاایک چشمہ
- يَّشْرَبُپیتے ہیں
- بِهَااس سے
- عِبَادُبندے
- اللّٰهِاللہ کے
- يُفَجِّرُوْنَهَااس سے رواں کرتے ہیں
- تَفْجِيْرًانالیاں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے