تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 31
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿31﴾
- يُّدْخِلُوہ داخل کرتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُوہ جسے چاہے
- فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭاپنی رحمت میں
- وَالظّٰلِمِيْنَاور (رہے) ظالم
- اَعَدَّاس نے تیار کیا ہے
- لَهُمْان کے لئے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے