تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 21
عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ١٘ وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا﴿21﴾
- عٰلِيَهُمْ ثِيَابُانکے اوپر کی پوشاک
- سُنْدُسٍباریک ریشم
- خُضْرٌسبز
- وَّاِسْتَبْرَقٌ ۡاور دبیز ریشم (اطلس)
- وَّحُلُّوْٓااور انہیں پہنائے جائیں گے
- اَسَاوِرَکنگن
- مِنْ فِضَّةٍ ۚچاندی کے
- وَسَقٰىهُمْاور انہیں پلائے گا
- رَبُّهُمْان کا رب
- شَرَابًاایک شراب (مشروب)
- طَهُوْرًانہایت پاک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا