تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 14
وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا﴿14﴾
- وَدَانِيَةًاور نزدیک ہورہے ہوں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- ظِلٰلُهَاان کے سائے
- وَذُلِّلَتْاور نزدیک کردئیے گئے ہوں گے
- قُطُوْفُهَااس کے گچھے
- تَذْلِيْلًاجھکا کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے