تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 12
وَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ﴿12﴾
- وَجَزٰىهُمْاور انہیں بدلہ دیا
- بِمَا صَبَرُوْاان کے صبر پر
- جَنَّةًجنت
- وَّحَرِيْرًااور ریشمی لباس
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا