تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 73. Al-Muzzammil · Ayah 5

  1. اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا﴿5﴾

    1. اِنَّا سَنُلْقِيْبیشک ہم عنقریب ڈال دیں گے
    2. عَلَيْكَآپ پر
    3. قَوْلًا ثَقِيْلًاایک کلام بھاری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے