تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 73. Al-Muzzammil · Ayah 16
فَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا﴿16﴾
- فَعَصٰىپس کہا نہ مانا
- فِرْعَوْنُفرعون نے
- الرَّسُوْلَرسول کا
- فَاَخَذْنٰهُپس ہم نے اسے پکڑلیا
- اَخْذًاپکڑ
- وَّبِيْلًابڑے وبال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا