تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 73. Al-Muzzammil · Ayah 11
وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا﴿11﴾
- وَذَرْنِيْاور مجھے چھوڑدو
- وَالْمُكَذِّبِيْنَاور جھٹلانے والوں
- اُولِي النَّعْمَةِخوشحال لوگوں
- وَمَهِّلْهُمْاور ان کو مہلت دیدیں
- قَلِيْلًاتھوڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو