تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 9
وَّ اَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ﴿9﴾
- وَّاَنَّااور یہ کہ ہم
- كُنَّا نَقْعُدُہم بیٹھا کرتے تھے
- مِنْهَااس کے
- مَقَاعِدَٹھکانے
- لِلسَّمْعِ ۭسننے کے لئے
- فَمَنْپس جو
- يَّسْتَمِعِسنتا ہے
- الْاٰنَاب
- يَجِدْ لَهٗوہ وہاں پاتا ہے
- شِهَابًاشعلہ
- رَّصَدًاگھات لگایا ہوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے