تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 6
وَّ اَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْهُمْ رَهَقًاۙ﴿6﴾
- وَّاَنَّهٗاور یہ کہ
- كَانَ رِجَالٌتھے کچھ آدمی
- مِّنَ الْاِنْسِانسانوں میں سے
- يَعُوْذُوْنَپناہ لیتے (تھے)
- بِرِجَالٍلوگوں سے
- مِّنَ الْجِنِّجنات سے
- فَزَادُوْهُمْتو انہوں نے (جنات) کو بڑھا دیا
- رَهَقًاتکبر میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی