تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 27

  1. اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ﴿27﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. مَنِجس کو
    3. ارْتَضٰىوہ پسند کرتا ہے
    4. مِنْ رَّسُوْلٍرسولوں میں سے
    5. فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
    6. يَسْلُكُچلاتا ہے
    7. مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِاسکے آگے سے
    8. وَمِنْ خَلْفِهٖاور اسکے پیچھے سے
    9. رَصَدًامحافظ (فرشتے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے