تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 19
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا٢ؕ۠ع﴿19﴾
- وَّاَنَّهٗ لَمَّااور یہ کہ جب
- قَامَ عَبْدُ اللّٰهِکھڑا ہوا اللہ کا بندہ
- يَدْعُوْهُکہ وہ اس کی عبادت کرے
- كَادُوْاقریب تھا
- يَكُوْنُوْنَوہ ہوجائیں
- عَلَيْهِاس پر
- لِبَدًا(حلقہ در حلقہ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے