تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 14
وَّ اَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَ مِنَّا الْقٰسِطُوْنَ١ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا﴿14﴾
- وَّاَنَّا مِنَّااور یہ کہ ہم میں سے
- الْمُسْلِمُوْنَمسلمان (جمع)
- وَمِنَّااور ہم میں سے
- الْقٰسِطُوْنَ ۭگنہگار
- فَمَنْ اَسْلَمَپس جو اسلام لایا
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی ہیں
- تَحَرَّوْاانہوں نے قصد کیا
- رَشَدًابھلائی کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے