تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 7
وَ اِنِّیْ كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوْۤا اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَ اسْتَغْشَوْا ثِیَابَهُمْ وَ اَصَرُّوْا وَ اسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاۚ﴿7﴾
- وَاِنِّىْاور بیشک میں نے
- كُلَّمَاجب کبھی
- دَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کو
- لِتَغْفِرَ لَهُمْتاکہ تو بخش دے ان کو
- جَعَلُوْٓاانہوں نے ڈال لیں
- اَصَابِعَهُمْاپنی انگلیاں
- فِيْٓ اٰذَانِهِمْاپنے کانوں میں
- وَاسْتَغْشَوْااور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لیے
- ثِيَابَهُمْکپڑے اپنے
- وَاَصَرُّوْااور انہوں نے اصرار کیا
- وَاسْتَكْبَرُوااور تکبر کیا
- اسْتِكْبَارًاتکبر کرنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے