تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 23
وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ﴿23﴾
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- لَا تَذَرُنَّنہ تم چھوڑو
- اٰلِهَتَكُمْاپنے ا لہوں کو
- وَلَااور نہ
- تَذَرُنَّتم چھوڑو
- وَدًّاود کو
- وَّلَا سُوَاعًااور نہ سواع کو
- وَّلَا يَغُوْثَاور نہ یغوث کو
- وَيَعُوْقَاور نہ یعوق کو
- وَنَسْرًااور نہ نسر کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا