تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 44

  1. خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿44﴾

    1. خَاشِعَةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
    2. اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
    3. تَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوں گی ان پر
    4. ذِلَّةٌذلت
    5. ذٰلِكَیہ ہے
    6. الْيَوْمُدن
    7. الَّذِيْجو
    8. كَانُوْاوہ تھے
    9. يُوْعَدُوْنَوعدہ کیے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا