تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 42

  1. فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ﴿42﴾

    1. فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
    2. يَخُوْضُوْاوہ بحثیں کریں
    3. وَيَلْعَبُوْااور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
    4. حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ آ ملیں
    5. يَوْمَهُمُاپنے دن کو
    6. الَّذِيْوہ جو
    7. يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو