تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 39
كَلَّا١ؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّمَّا یَعْلَمُوْنَ﴿39﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّا خَلَقْنٰهُمْبیشک ہم نے، پیدا کیا ہم نے ان کو
- مِّمَّا يَعْلَمُوْنَاس سے جو وہ جانتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں