تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 31
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ﴿31﴾
- فَمَنِ ابْتَغٰىپھر جو کوئی تلاش کرے
- وَرَآءَ ذٰلِكَاس کے علاوہ
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْعٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں