تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 29
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ﴿29﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ لِفُرُوْجِهِمْوہ اپنی شرمگاہوں کے لیے
- حٰفِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں