تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 27
وَ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۚ﴿27﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْوہ
- مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْاپنے رب کے عذاب سے
- مُّشْفِقُوْنَڈرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں