تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 99

  1. اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِ١ۚ فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿99﴾

    1. اَفَاَمِنُوْاکیا وہ بےخوف ہوگئے
    2. مَكْرَتدبیر
    3. اللّٰهِاللہ
    4. فَلَا يَاْمَنُبےخوف نہیں ہوتے
    5. مَكْرَ اللّٰهِاللہ کی تدبیر
    6. اِلَّامگر
    7. الْقَوْمُلوگ
    8. الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ خدا کے داؤ کا ڈر نہیں رکھتے (سن لو کہ) خدا کے داؤ سے وہی لوگ نڈر ہوتے ہیں جو خسارہ پانے والے ہیں