تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 91
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۚۖۛ﴿91﴾
- فَاَخَذَتْهُمُتو انہیں آلیا
- الرَّجْفَةُزلزلہ
- فَاَصْبَحُوْاصبح کے وقت رہ گئے
- فِيْمیں
- دَارِهِمْاپنے گھر
- جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کو بھونچال نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے