تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 9

  1. وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَظْلِمُوْنَ﴿9﴾

    1. وَمَنْاور جس
    2. خَفَّتْہلکے ہوئے
    3. مَوَازِيْنُهٗاس کے وزن
    4. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    5. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    6. خَسِرُوْٓانقصان کیا
    7. اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
    8. بِمَا كَانُوْاکیونکہ تھے
    9. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں سے
    10. يَظْلِمُوْنَناانصافی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے