تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 89

  1. قَدِ افْتَرَیْنَا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اِنْ عُدْنَا فِیْ مِلَّتِكُمْ بَعْدَ اِذْ نَجّٰىنَا اللّٰهُ مِنْهَا١ؕ وَ مَا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّعُوْدَ فِیْهَاۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّنَا١ؕ وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا١ؕ عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا١ؕ رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ﴿89﴾

    1. قَدِ افْتَرَيْنَاالبتہ ہم نے بہتان باندھا (باندھیں گے)
    2. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    3. كَذِبًاجھوٹا
    4. اِنْاگر
    5. عُدْنَاہم لوٹ آئیں
    6. فِيْمیں
    7. مِلَّتِكُمْتمہارا دین
    8. بَعْدَبعد
    9. اِذْجب
    10. نَجّٰىنَاہم کو بچا لیا
    11. اللّٰهُاللہ
    12. مِنْهَااس سے
    13. وَمَا يَكُوْنُاور نہیں ہے
    14. لَنَآہمارے لیے
    15. اَنْ نَّعُوْدَکہ ہم لوٹ آئیں
    16. فِيْهَآاس میں
    17. اِلَّآمگر
    18. اَنْ يَّشَآءَیہ کہ چاہے
    19. اللّٰهُاللہ
    20. رَبُّنَاہمارا رب
    21. وَسِعَاحاطہ کرلیا ہے
    22. رَبُّنَاہمارا رب
    23. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    24. عِلْمًاعلم میں
    25. عَلَيپر
    26. اللّٰهِاللہ
    27. تَوَكَّلْنَاہم نے بھروسہ کیا
    28. رَبَّنَاہمارا رب
    29. افْتَحْفیصلہ کردے
    30. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    31. وَبَيْنَاور درمیان
    32. قَوْمِنَاہماری قوم
    33. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    34. وَاَنْتَاور تو
    35. خَيْرُبہتر
    36. الْفٰتِحِيْنَفیصلہ کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ہم اس کے بعد کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے مذہب میں لوٹ جائیں تو بےشک ہم نے خدا پر جھوٹ افتراء باندھا۔ اور ہمیں شایاں نہیں کہ ہم اس میں لوٹ جائیں ہاں خدا جو ہمارا پروردگار ہے وہ چاہے تو (ہم مجبور ہیں)۔ ہمارے پروردگار کا علم ہر چیز پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔ ہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے