تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 77
فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَ عَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ وَ قَالُوْا یٰصٰلِحُ ائْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿77﴾
- فَعَقَرُواانہوں نے کونچیں کاٹ دیں
- النَّاقَةَاونٹنی
- وَعَتَوْااور سرکشی کی
- عَنْسے
- اَمْرِحکم
- رَبِّهِمْاپنا رب
- وَقَالُوْااور بولے
- يٰصٰلِحُاے صالح
- ائْتِنَالے آ
- بِمَا تَعِدُنَآجس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے
- اِنْاگر
- كُنْتَتو ہے
- مِنَسے
- الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آخر انہوں نے اونٹی (کی کونچوں) کو کاٹ ڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ صالح! جس چیز سے تم ہمیں ڈراتے تھے اگر تم (خدا کے) پیغمبر ہو تو اسے ہم پر لے آؤ