تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 74
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ وَّ بَوَّاَكُمْ فِی الْاَرْضِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْ سُهُوْلِهَا قُصُوْرًا وَّ تَنْحِتُوْنَ الْجِبَالَ بُیُوْتًا١ۚ فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿74﴾
- وَاذْكُرُوْٓااور تم یاد کرو
- اِذْجب
- جَعَلَكُمْتمہیں بنایا اس نے
- خُلَفَآءَجانشین
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- عَادٍعاد
- وَّبَوَّاَكُمْاور تمہیں ٹھکانا دیا
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- تَتَّخِذُوْنَبناتے ہو
- مِنْسے
- سُهُوْلِهَااس کی نرم جگہ
- قُصُوْرًامحل (جمع)
- وَّتَنْحِتُوْنَاور تراشتے ہو
- الْجِبَالَپہاڑ
- بُيُوْتًامکانات
- فَاذْكُرُوْٓاسو یاد کرو
- اٰلَآءَنعمتیں
- اللّٰهِاللہ
- وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- مُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے (فساد کرتے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے (مٹی لے لے کر) محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو