تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 69

  1. اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ١ؕ وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ زَادَكُمْ فِی الْخَلْقِ بَصْۜطَةً١ۚ فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿69﴾

    1. اَوَعَجِبْتُمْکیا تمہیں تعجب ہوا
    2. اَنْکہ
    3. جَآءَكُمْتمہارے پاس آئی
    4. ذِكْرٌنصیحت
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    7. عَلٰيپر
    8. رَجُلٍایک آدمی
    9. مِّنْكُمْتم میں سے
    10. لِيُنْذِرَكُمْتاکہ وہ تمہیں ڈرائے
    11. وَاذْكُرُوْٓااور تم یاد کرو
    12. اِذْجب
    13. جَعَلَكُمْاس نے تمہیں بنایا
    14. خُلَفَآءَجانشین
    15. مِنْۢ بَعْدِبعد
    16. قَوْمِ نُوْحٍقوم نوح
    17. وَّزَادَكُمْاور تمہیں زیادہ دیا
    18. فِيمیں
    19. الْخَلْقِخلقت ٠ جسم
    20. بَصْۜطَةًپھیلاؤ
    21. فَاذْكُرُوْٓاسو یاد کرو
    22. اٰلَآءَنعمتیں
    23. اللّٰهِاللہ
    24. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    25. تُفْلِحُوْنَفلاح (کامیابی) پاؤ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو تو کرو جب اس نے تم کو قوم نوح کے بعد سردار بنایا۔ اور تم کو پھیلاؤ زیادہ دیا۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو۔ تاکہ نجات حاصل کرو