تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 41
لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَّ مِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿41﴾
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ جَهَنَّمَجہنم کا
- مِهَادٌبچھونا
- وَّاور
- مِنْسے
- فَوْقِهِمْان کے اوپر
- غَوَاشٍاوڑھنا
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا بھی (اسی کا) اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں