تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 39
وَ قَالَتْ اُوْلٰىهُمْ لِاُخْرٰىهُمْ فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ۠ع﴿39﴾
- وَقَالَتْاور کہیں گے
- اُوْلٰىهُمْان کے پہلے
- لِاُخْرٰىهُمْاپنے پچھلوں کو
- فَمَاپس نہیں
- كَانَ لَكُمْہے تمہیں
- عَلَيْنَاہم پر
- مِنْ فَضْلٍکوئی بڑائی
- فَذُوْقُواچکھو
- الْعَذَابَعذاب
- بِمَااس کا بدلہ
- كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَتم کماتے تھے (کرتے تھے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پہلی جماعت پچھلی جماعت سے کہے گی کہ تم کو ہم پر کچھ بھی فضیلت نہ ہوئی تو جو (عمل) تم کیا کرتے تھے اس کے بدلے میں عذاب کے مزے چکھو