تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 30
فَرِیْقًا هَدٰى وَ فَرِیْقًا حَقَّ عَلَیْهِمُ الضَّلٰلَةُ١ؕ اِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّیٰطِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿30﴾
- فَرِيْقًاایک فریق
- هَدٰياس نے ہدایت دی
- وَفَرِيْقًااور ایک فریق
- حَقَّثابت ہوگئی
- عَلَيْهِمُان پر
- الضَّلٰلَةُگمراہی
- اِنَّهُمُبیشک وہ
- اتَّخَذُواانہوں نے بنالیا
- الشَّيٰطِيْنَشیطان (جمع)
- اَوْلِيَآءَرفیق
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَيَحْسَبُوْنَاور گمان کرتے ہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ بیشک
- مُّهْتَدُوْنَہدایت پر ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایک فریق کو تو اس نے ہدایت دی اور ایک فریق پر گمراہی ثابت ہوچکی۔ ان لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر شیطانوں کو رفیق بنا لیا اور سمجھتے (یہ) ہیں کہ ہدایت یاب ہیں