تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 21

  1. وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ﴿21﴾

    1. وَقَاسَمَهُمَآاور ان سے قسم کھا گیا
    2. اِنِّىْمیں بیشک
    3. لَكُمَاتمہارے لیے
    4. لَمِنَالبتہ سے
    5. النّٰصِحِيْنَخیر خواہ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے قسم کھا کر کہا میں تو تمہارا خیر خواہ ہوں