تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 197

  1. وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَكُمْ وَ لَاۤ اَنْفُسَهُمْ یَنْصُرُوْنَ﴿197﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جن کو
    2. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    3. مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    4. لَا يَسْتَطِيْعُوْنَقدرت رکھتے وہ
    5. نَصْرَكُمْتمہاری مدد
    6. وَلَآاور نہ
    7. اَنْفُسَهُمْخود اپنی
    8. يَنْصُرُوْنَوہ مدد کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری ہی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں