تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 193
وَ اِنْ تَدْعُوْهُمْ اِلَى الْهُدٰى لَا یَتَّبِعُوْكُمْ١ؕ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ﴿193﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَدْعُوْهُمْتم انہیں بلاؤ
- اِلَىطرف
- الْهُدٰىہدایت
- لَا يَتَّبِعُوْكُمْنہ پیروی کریں تمہاری
- سَوَآءٌبرابر
- عَلَيْكُمْتم پر (تمہارے لیے)
- اَدَعَوْتُمُوْهُمْخواہ تم انہیں بلاؤ
- اَمْیا
- اَنْتُمْتم
- صَامِتُوْنَخاموش رہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو تمہارا کہا نہ مانیں۔ تمہارے لیے برابر ہے کہ تم ان کو بلاؤ یا چپکے ہو رہو