تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 173
اَوْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اَشْرَكَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا ذُرِّیَّةً مِّنْۢ بَعْدِهِمْ١ۚ اَفَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ الْمُبْطِلُوْنَ﴿173﴾
- اَوْیا
- تَقُوْلُوْٓاتم کہو
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں (صرف)
- اَشْرَكَشرک کیا
- اٰبَآؤُنَاہمارے باپ دادا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَكُنَّااور تھے ہم
- ذُرِّيَّةًاولاد
- مِّنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- اَفَتُهْلِكُنَاسو کیا تو ہمیں ہلاک کرتا ہے
- بِمَااس پر جو
- فَعَلَکیا
- الْمُبْطِلُوْنَاہل باطل (غلط کار)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا یہ (نہ) کہو کہ شرک تو پہلے ہمارے بڑوں نے کیا تھا۔ اور ہم تو ان کی اولاد تھے (جو) ان کے بعد (پیدا ہوئے)۔ تو کیا جو کام اہل باطل کرتے رہے اس کے بدلے تو ہمیں ہلاک کرتا ہے