تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 165

  1. فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ یَنْهَوْنَ عَنِ السُّوْٓءِ وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿165﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. نَسُوْاوہ بھول گئے
    3. مَاجو
    4. ذُكِّرُوْا بِهٖٓانہیں سمجھائی گئی تھی
    5. اَنْجَيْنَاہم نے بچا لیا
    6. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    7. يَنْهَوْنَمنع کرتے تھے
    8. عَنِ السُّوْٓءِبرائی سے
    9. وَاَخَذْنَااور ہم نے پکڑ لیا
    10. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
    11. ظَلَمُوْاظلم کیا
    12. بِعَذَابٍعذاب
    13. بَئِيْسٍبرا
    14. بِمَاکیونکہ
    15. كَانُوْا يَفْسُقُوْنَنافرمانی کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے ان باتوں کو فراموش کردیا جن کی ان کو نصیحت کی گئی تھی تو جو لوگ برائی سے منع کرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی اور جو ظلم کرتے تھے ان کو برے عذاب میں پکڑ لیا کہ نافرمانی کئے جاتے تھے