تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 139
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِیْهِ وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿139﴾
- اِنَّبیشک
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- مُتَبَّرٌتباہو ہونیوالی
- مَّاجو
- هُمْوہ
- فِيْهِاس میں
- وَبٰطِلٌاور باطل
- مَّاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ جس (شغل) میں (پھنسے ہوئے) ہیں وہ برباد ہونے والا ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں سب بیہودہ ہیں