تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 137
وَ اَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِیْنَ كَانُوْا یُسْتَضْعَفُوْنَ مَشَارِقَ الْاَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ وَ تَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ الْحُسْنٰى عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۙ۬ بِمَا صَبَرُوْا١ؕ وَ دَمَّرْنَا مَا كَانَ یَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَ قَوْمُهٗ وَ مَا كَانُوْا یَعْرِشُوْنَ﴿137﴾
- وَاَوْرَثْنَااور ہم نے وارث کیا
- الْقَوْمَقوم
- الَّذِيْنَوہ جو
- كَانُوْاتھے
- يُسْتَضْعَفُوْنَکمزور سمجھے جاتے
- مَشَارِقَمشرق (جمع)
- الْاَرْضِزمین
- وَمَغَارِبَهَااور اس کے مغرب (جمع)
- الَّتِيْوہ جس
- بٰرَكْنَاہم نے برکت رکھی
- فِيْهَااس میں
- وَتَمَّتْاور پورا ہوگیا
- كَلِمَتُوعدہ
- رَبِّكَتیرا رب
- الْحُسْنٰىاچھا
- عَلٰيپر
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
- بِمَابدلے میں
- صَبَرُوْاانہوں نے صبر کیا
- وَدَمَّرْنَااور ہم نے برباد کردیا
- مَاجو
- كَانَ يَصْنَعُبناتے تھے (بنایا تھا)
- فِرْعَوْنُفرعون
- وَقَوْمُهٗاور اس کی قوم
- وَمَااور جو
- كَانُوْا يَعْرِشُوْنَوہ اونچا پھیلاتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے ان کو زمین (شام) کے مشرق ومغرب کا جس میں ہم نے برکت دی تھی وارث کردیا اور بنی اسرائیل کے بارے میں ان کے صبر کی وجہ سے تمہارے پروردگار کا وعدہٴ نیک پورا ہوا اور فرعون اور قوم فرعون جو (محل) بناتے اور (انگور کے باغ) جو چھتریوں پر چڑھاتے تھے سب کو ہم نے تباہ کردیا