تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 133

  1. فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ١۫ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ﴿133﴾

    1. فَاَرْسَلْنَاپھر ہم نے بھیجے
    2. عَلَيْهِمُان پر
    3. الطُّوْفَانَطوفان
    4. وَالْجَرَادَاور ٹڈی
    5. وَالْقُمَّلَاور جوئیں۔ چچڑی
    6. وَالضَّفَادِعَاور مینڈک
    7. وَالدَّمَاور خون
    8. اٰيٰتٍنشانیاں
    9. مُّفَصَّلٰتٍجدا جدا
    10. فَاسْتَكْبَرُوْاتو انہوں نے تکبر کیا
    11. وَكَانُوْااور وہ تھے
    12. قَوْمًاایک قوم (لوگ)
    13. مُّجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان پر طوفان اور ٹڈیاں اور جوئیں اور مینڈک اور خون کتنی کھلی ہوئی نشانیاں بھیجیں۔ مگر وہ تکبر ہی کرتے رہے اور وہ لوگ تھے ہی گنہگار