تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 124
لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿124﴾
- لَاُقَطِّعَنَّمیں ضرور کاٹ ڈالوں گا
- اَيْدِيَكُمْتمہارے ہاتھ
- وَاَرْجُلَكُمْاور تمہارے پاؤں
- مِّنْسے
- خِلَافٍدوسری طرف
- ثُمَّپھر
- لَاُصَلِّبَنَّكُمْمیں تمہیں ضرور سولی دوں گا
- اَجْمَعِيْنَسب کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں (پہلے تو) تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کٹوا دوں گا پھر تم سب کو سولی چڑھوا دوں گا