تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 121

  1. قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿121﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِرَبِّرب پر
    4. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے