تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 114
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ﴿114﴾
- قَالَاس نے کہا
- نَعَمْہاں
- وَاِنَّكُمْاور تم بیشک
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْمُقَرَّبِيْنَمقربین
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے