تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 105
حَقِیْقٌ عَلٰۤى اَنْ لَّاۤ اَقُوْلَ عَلَى اللّٰهِ اِلَّا الْحَقَّ١ؕ قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاَرْسِلْ مَعِیَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿105﴾
- حَقِيْقٌشایان
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- لَّآ اَقُوْلَمیں نہ کہوں
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- اِلَّا الْحَقَّمگر حق
- قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَيِّنَةٍتحقیق تمہارے پاس لایا ہوں نشانیاں
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- فَاَرْسِلْپس بھیج دے
- مَعِيَمیرے ساتھ
- بَنِيْٓ اِ سْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مجھ پر واجب ہے کہ خدا کی طرف سے جو کچھ کہوں سچ ہی کہوں۔ میں تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں۔ سو بنی اسرائیل کو میرے ساتھ جانے کی رخصت دے دیجیے