تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 7

  1. سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا١ۙ فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ﴿7﴾

    1. سَخَّرَهَامسلط کردیا اس کو
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. سَبْعَ لَيَالٍساتھ راتوں تک
    4. وَّثَمٰنِيَةَاور آٹھ
    5. اَيَّامٍدن
    6. حُسُوْمًاپے درپے۔ مسلسل
    7. فَتَرَى الْقَوْمَتو تم دیکھتے لوگوں کو۔ قوم کو
    8. فِيْهَا صَرْعٰىاس میں گرے ہوئے ہیں
    9. كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
    10. اَعْجَازُتنے ہیں
    11. نَخْلٍکھجور کے درخت کے
    12. خَاوِيَةٍخالی۔ کھوکھلے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے