تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 49

  1. وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ﴿49﴾

    1. وَاِنَّااور بیشک ہم
    2. لَنَعْلَمُالبتہ ہم جانتے ہیں
    3. اَنَّ مِنْكُمْبیشک تم میں سے
    4. مُّكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں