تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 47

  1. فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ﴿47﴾

    1. فَمَا مِنْكُمْتو نہ ہوتا تم میں سے
    2. مِّنْ اَحَدٍکوئی ایک
    3. عَنْهُاس سے
    4. حٰجِزِيْنَروکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا