تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 33
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ﴿33﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- لَا يُؤْمِنُنہیں ایمان رکھتا
- بِاللّٰهِاللہ پر
- الْعَظِيْمِجو بڑا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا