تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 21

  1. فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ﴿21﴾

    1. فَهُوَتو وہ
    2. فِيْ عِيْشَةٍعیش میں ہوگا۔ زندگی میں ہوگا
    3. رَّاضِيَةٍدل پسند
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا