تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 69. Al-Haaqqa · Ayah 12
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ﴿12﴾
- لِنَجْعَلَهَاتاکہ ہم بنادیں اس کو
- لَكُمْتمہارے لیے
- تَذْكِرَةًیاد دہانی
- وَّتَعِيَهَآاور یاد رکھیں اس کو
- اُذُنٌکان
- وَّاعِيَةٌیاد رکھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں