تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 5

  1. فَسَتُبْصِرُ وَ یُبْصِرُوْنَۙ﴿5﴾

    1. فَسَتُبْصِرُپس عنقریب تم بھی دیکھو گے
    2. وَيُبْصِرُوْنَاور وہ بھی دیکھیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے